جیب
جیب
پڑوس میں تیرے یتیم سسکتا ہے
اپنی جیب مال سے تو بھرتا ہے
یاں چار پیسے پکڑا کے
خامخواہ تو اکٹرتاہے
روزے نمازاں حج
بس انکو صرف دین سمجھتا ہے
جس پہ تیرا چلے بس
خوب اس کمزور پہ تو کڑکتا ہے
گزر جاتا ہے قبرستان کو دیکھ کر
قلب تیرا نہیں لرزتا ہے
ہڑپ کر جائیں گے تیرا سب کچھ
جنہیں تو اپنا کہتا ہے
رب فرماتا ہے جو تجھے
وہ چھوڑ کے باقی سب کرتا ہے
چھوٹ حاصل ہے ابھی تجھ کو
جان لے ہر نفس موت کو چکھتا ہے
انسان جو سدھرتا ہے
نار سے وہی بچتاہے
ہر فرد ہے معاشرے کا ایسے
اللہ سے ہر کوئی تو نہ ڈرتا ہے
حرام کما کر حج کرتا ہے
بے شرمی کی بھی حد کرتا ہے
پڑوس میں تیرے یتیم سسکتا ہے
اپنی جیب مال سے تو بھرتا ہے
پڑوس میں تیرے یتیم سسکتا ہے
اپنی جیب مال سے تو بھرتا ہے
یاں چار پیسے پکڑا کے
خامخواہ تو اکٹرتاہے
روزے نمازاں حج
بس انکو صرف دین سمجھتا ہے
جس پہ تیرا چلے بس
خوب اس کمزور پہ تو کڑکتا ہے
گزر جاتا ہے قبرستان کو دیکھ کر
قلب تیرا نہیں لرزتا ہے
ہڑپ کر جائیں گے تیرا سب کچھ
جنہیں تو اپنا کہتا ہے
رب فرماتا ہے جو تجھے
وہ چھوڑ کے باقی سب کرتا ہے
چھوٹ حاصل ہے ابھی تجھ کو
جان لے ہر نفس موت کو چکھتا ہے
انسان جو سدھرتا ہے
نار سے وہی بچتاہے
ہر فرد ہے معاشرے کا ایسے
اللہ سے ہر کوئی تو نہ ڈرتا ہے
حرام کما کر حج کرتا ہے
بے شرمی کی بھی حد کرتا ہے
پڑوس میں تیرے یتیم سسکتا ہے
اپنی جیب مال سے تو بھرتا ہے
Enjoy Reading This Article?
Here are some more articles you might like to read next: