بت
(بت)
میں نے خود کو اتنا گرایا
کہ مال کو معبود بنایا
رب نے قران میں کھول کر بتایا
فریب دنیا مجھے سمجھ نہ آیا
دین بھی، دنیا بھی، دونوں ضائع
والدین کو چونکہ میں نے خوب ستایا
موت کا جب فرشتہ آیا
طلحہ، کیا پیسے نے کسی کو بچایا؟
میں نے خود کو اتنا گرایا
کہ مال کو معبود بنایا
رب نے قران میں کھول کر بتایا
فریب دنیا مجھے سمجھ نہ آیا
دین بھی، دنیا بھی، دونوں ضائع
والدین کو چونکہ میں نے خوب ستایا
موت کا جب فرشتہ آیا
طلحہ، کیا پیسے نے کسی کو بچایا؟
Enjoy Reading This Article?
Here are some more articles you might like to read next:
Subscribe to be notified of future articles: