نکاح

نکاح

میں جو معاشرے میں نظر دوڑاتا ہوں
ہر طرف عریانی و بے حیائی پاتا ہوں

حرام سے بچنے کا سبب چاہتا ہوں
نکاح کی نیت جب بناتا ہوں

والدین کو حقیقت بتلاتا ہوں
کہ میں نیک اہلیہ اور سادہ نکاح چاہتا ہوں

گرچہ چند پیسے ہی کماتا ہوں
سادہ کھاتا ہوں نظر جھکاتا ہوں

دل میں یہ خواہش جو پالتاہوں
پوری ہو، دعا میں اللہ سے مانگتا ہوں




Enjoy Reading This Article?

Here are some more articles you might like to read next:

  • Mastodon and Fediverse
  • Signal as alternative of WhatsApp
  • How to copy or move millions of files concurrently in linux
  • جیب